the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے



فروری 2004 کو شروع ہونے والی فیس بک کے اس وقت دنیا بھر میں نوے کروڑ دس لاکھ استعمال کرنے والے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق دنیا کی اس مقبول ترین سماجی رابطے کی ویب ساٹ کو ایک کروڑ سے زائد پاکستانی استعمال کرتے ہیں جو نہ صرف کمپیوٹر پر بلکہ موبائل فونز پر بھی فیس بک سے محظوظ ہوتے ہیں۔ فیس بک انتظامیہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ کو اردو زبان میں



استعمال کرنے کی سہولت فراہم کی ہے اس سے پہلے فیس بک دنیا کی اکیاسی زبانوں میں اپنی سروس فراہم کر رہا ہے جس میں اب اردو بھی اپنی جگہ بنا چکی ہے۔ صارفین کو فیس بک پر اردو زبان کا انتخاب کرنے کیلئے اکاؤنٹ سیٹنگ میں جانا ہو گا۔ بس ایک کلک کرتے ہی فیس بک انگلش سے اردو کا روپ دھار لے گی جسے دیکھ کر اردو جاننے والے شائقین کو خوشگوار حیرت کا احساس ہو گا۔ صارفین اردو سے واپس انگلش میں جانے کیلئے عمومی کھاتہ ترتیبات کا آپشن استعمال کر سکتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.